گز سودا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہارون رشید کے زمانے کا پیمائشی گز جو 3|2|24 انگشت کے مساوی تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہارون رشید کے زمانے کا پیمائشی گز جو 3|2|24 انگشت کے مساوی تھا۔